ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بس اور ایمبولینس میں تصادم سے ٹریفک جام ہوگیا

بس اور ایمبولینس میں تصادم سے ٹریفک جام ہوگیا

Tue, 20 Dec 2016 11:37:30    S.O. News Service

اڈپی 19؍ دسمبر (ایس او نیوز)برہماور کے قریب ہیرور برڈج پر بس اور ایمبولینس کے درمیان تصادم ہونے کی وجہ سے نیشنل ہائی وے پرسنتے کٹے سے برہماور تک کچھ وقت کے لئے ٹریفک جام ہوگیا۔تصادم اتنا شدید تھا کہ ایمبولینس کا ڈرائیور اپنی سیٹ پر پھنس کر رہ گیاتھا جسے بڑی مشقت سے تقریباً 45منٹ بعدباہر نکالا جا سکا۔

کہتے ہیں کہ پرانے برڈج پر مرمت کا کام جاری رہنے سے دو طرفہ ٹریفک شروع کی گئی، جو اس طرح کے حادثے کا سبب ہے۔ایمبولینس ڈرائیور منی پال اسپتال میں مریض کو منتقل کرنے کے بعد اڈپی کی طر ف آرہا تھا جب یہ حادثہ پیش آیا ہے۔


Share: